"Lord of Mysteries" Beyonder
ID | 13198621 |
---|---|
Movie Name | "Lord of Mysteries" Beyonder |
Release Name | lord.of.mysteries.s01.e02.1080p.web.h264-kawaii |
Year | 2025 |
Kind | tv |
Language | Urdu |
IMDB ID | 37470672 |
Format | srt |
1
00:00:06,000 --> 00:00:12,074
Watch Online Movies and Series for FREE
www.osdb.link/lm
2
00:00:34,400 --> 00:00:36,240
بیونڈرز کی دنیا میں،
3
00:00:36,320 --> 00:00:38,960
مرکبات لے کر، انسان مختلف بیونڈر کی
4
00:00:39,040 --> 00:00:41,680
صلاحیتیں حاصل کر سکتے ہیں
5
00:00:41,760 --> 00:00:45,000
اور بڑے دیوتا بننے کی طرف گامزن ہوسکتے ہیں۔
6
00:00:46,040 --> 00:00:48,440
اس کے 22 راستے ہیں جو کہ
7
00:00:48,520 --> 00:00:50,920
سیکوئنس 9 سے شروع ہوتے ہیں۔
8
00:00:51,400 --> 00:00:53,800
سیکوئنس کا نمبر جتنا کم ہوگا،
9
00:00:53,880 --> 00:00:56,360
بیونڈر کی صلاحیتیں اتنی ہی طاقتور ہوں گی۔
10
00:00:57,360 --> 00:00:59,400
کم سیکوئنس نمبر والے بیونڈرز
11
00:00:59,480 --> 00:01:02,960
دیوتاؤں کی صلاحیتیں رکھتے ہیں۔
12
00:01:03,640 --> 00:01:06,680
اس ارتقاء کو اب کہا جاتا ہے
13
00:01:07,240 --> 00:01:09,720
راہِ دیوتا
14
00:01:18,880 --> 00:01:21,360
اینٹیگونس فیملی کی نوٹ بک گم ہو چکی ہے۔
15
00:01:21,880 --> 00:01:23,480
آپ خطرے میں رہیں گے؟
16
00:01:25,000 --> 00:01:25,960
یا...
17
00:01:26,560 --> 00:01:28,080
ہمارے ساتھ شامل ہوکر
18
00:01:28,560 --> 00:01:31,320
ایک بیونڈر بننا پسند کریں گے؟
19
00:02:06,400 --> 00:02:09,240
قسط 2، بیونڈر
20
00:02:12,680 --> 00:02:14,040
"اگر آپ کا ارادہ شامل ہونے کا بنے۔۔۔۔
21
00:02:14,120 --> 00:02:15,960
تو Hound Pub میں جناب رائٹ کے پاس جائیں"۔
22
00:02:17,400 --> 00:02:18,760
اگر میں نائٹ ہاکس میں شامل ہوتا ہوں،
23
00:02:18,840 --> 00:02:20,440
تو میرا راز فاش ہو سکتا ہے،
24
00:02:21,000 --> 00:02:22,640
لیکن تلبیس کے ذریعے ان کو گمراہ بھی کرسکتا ہوں۔
25
00:02:23,200 --> 00:02:24,600
بہرحال،اس وقت،
26
00:02:24,680 --> 00:02:27,040
تصوف کے بارے میں جاننے کا یہی بہترین طریقہ ہے۔
27
00:02:27,120 --> 00:02:28,160
"ہاؤنڈ پب"
28
00:02:28,640 --> 00:02:29,560
یہی وہ جگہ ہے۔
29
00:02:31,480 --> 00:02:32,400
معاف کیجیے گا۔
30
00:02:35,520 --> 00:02:37,920
-اسے مار ڈالو! چلو!
-حملہ!
31
00:02:42,120 --> 00:02:43,640
اب یہ کیا بکواس ہے؟
32
00:02:51,760 --> 00:02:53,000
تم کیا دیکھ رہے ہو؟
33
00:02:53,080 --> 00:02:54,840
مرنا چاہتے ہو رنگروٹ؟
34
00:02:56,600 --> 00:02:58,840
بچے، ہم یہاں دودھ نہیں بیچتے.
35
00:02:58,920 --> 00:03:01,440
محترم رائٹ، میں کرائے کے فوجیوں کی ایک ٹیم لینا چاہتا ہوں،
36
00:03:01,520 --> 00:03:03,120
اوہ! یہ کون سا دور ہے؟
37
00:03:03,200 --> 00:03:05,000
ایسے لوگ آج کہاں سے آ گئے؟
38
00:03:09,560 --> 00:03:11,600
تمہیں یہاں کس نے آنے کو کہا؟
39
00:03:11,680 --> 00:03:13,240
جناب ڈیون سمتھ نے."Dunn Smith"
40
00:03:18,560 --> 00:03:19,800
میرے پیچھے آؤ.
41
00:03:44,520 --> 00:03:45,440
بلیک تھورن سیکیورٹی کمپنی --BLACKTHORN SECURITY COMPANY
42
00:03:51,280 --> 00:03:55,160
روزان ایڈلیڈ، کلرک،
ایورنائٹ گاڈیس نائٹ ہاکس
43
00:03:57,320 --> 00:04:01,200
کانسٹنٹن کے لیے براہ راست بھاپ والی ٹرین،
دی سورنگ کا آج افتتاع کیا جارہا ہے۔
44
00:04:03,560 --> 00:04:04,600
تم کون ہو؟
45
00:04:05,520 --> 00:04:07,720
ہیلو، میں کلائین موریٹی ہوں۔
46
00:04:08,600 --> 00:04:10,240
کپتان نے ایک نئے بندے کا ذکر کیا تھا۔
47
00:04:11,200 --> 00:04:12,120
جی.
48
00:04:16,200 --> 00:04:17,080
براہ کرم میرے پیچھے آئیے۔
49
00:04:19,240 --> 00:04:20,640
لیونارڈ مچل،
ایورنائٹ گاڈیس نائٹ ہاک، مڈنائٹ پوئٹ
50
00:04:26,480 --> 00:04:28,320
میں روزان ہوں، ایک کلرک۔
51
00:04:28,400 --> 00:04:29,920
اب ہم رفیق کار ہیں۔
52
00:04:30,760 --> 00:04:31,760
یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
53
00:04:32,280 --> 00:04:34,200
ہم ہمیشہ مصروف نہیں رہتے۔
54
00:04:34,280 --> 00:04:37,240
لیکن پچھلے دو دنوں میں،
بیونڈرز کے زیادہ واقعات ہوئے ہیں۔
55
00:04:37,760 --> 00:04:40,080
رویل ریڈین، ایورنائٹ
گاڈیس نائٹ ہاکس، دی سلیپ لیس
56
00:04:41,680 --> 00:04:43,560
یہ رویل ہے۔ دلکش ہے نا؟
57
00:04:45,720 --> 00:04:47,520
میں اس سے زیادہ بات نہیں کرتی۔
58
00:04:55,040 --> 00:04:56,240
یہ فرائے ہے۔
59
00:04:56,320 --> 00:04:57,400
وہ خاموش طبع ہے،
60
00:04:57,480 --> 00:04:58,680
لیکن اچھا انسان ہے۔
61
00:04:58,760 --> 00:05:00,280
اس نے مجھے خاکہ بنانا سکھایا۔
62
00:05:00,360 --> 00:05:02,120
فرائے، ایورنائٹ گاڈیس نائٹ ہاکس،
دی کارپس کلیکٹر
63
00:05:04,240 --> 00:05:06,880
کینلی تقریباً چھ مہینے پہلے نائٹ ہاکس میں شامل ہوا ہے۔
64
00:05:06,960 --> 00:05:08,640
لیکن وہ ہمیشہ مشن پر گھبرایا ہوا رہتا ہے۔
65
00:05:08,720 --> 00:05:09,960
کینلی وائٹ، ایورنائٹ
گاڈیس نائٹ ہاکس، دی سلیپ لیس
66
00:05:14,760 --> 00:05:16,760
یہاں سے سامنے جائیں گے تو کپتان سے مل سکتے ہیں۔
67
00:05:17,240 --> 00:05:18,360
کیا آپ ساتھ نہیں آئیں گی؟
68
00:05:19,560 --> 00:05:20,680
اصل میں،
69
00:05:20,760 --> 00:05:22,680
مجھے ہمیشہ کپتان سے خوف آتا ہے۔
70
00:05:23,240 --> 00:05:24,640
ویسے ہی، بلا وجہ ۔۔۔
71
00:05:24,720 --> 00:05:26,960
وہ درحقیقت، بالکل ایک باپ کی طرح، بہت مہربان۔
72
00:05:27,560 --> 00:05:29,280
اور خیال رکھنے والے ہیں۔
73
00:05:29,360 --> 00:05:31,440
بچوں کا والد صاحب سے ڈرنا عام بات نہیں؟
74
00:05:32,240 --> 00:05:33,120
صحیح بات ہے۔
75
00:05:50,560 --> 00:05:51,960
"چانِس گیٹ"
76
00:05:54,400 --> 00:05:57,080
"ڈیوٹی روم"
77
00:05:58,680 --> 00:06:01,080
"ڈن سمتھ"،
ایورنائٹ گاڈیس نائٹ ہاکس، نائٹ میئر
78
00:06:01,160 --> 00:06:02,080
جناب نے فیصلہ کر لیا ہے؟
79
00:06:05,160 --> 00:06:07,760
"اسپیشل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ،
اوا کنٹری پولیس"،
80
00:06:08,240 --> 00:06:09,400
"ساتویں یونٹ"۔
81
00:06:10,560 --> 00:06:13,320
مجھے لگا کہ ہم "بلیک تھورن سیکیورٹی کمپنی" ہیں۔
82
00:06:14,160 --> 00:06:16,000
وہ تو ہمارے بہت سے حیلوں میں سے ایک ہے۔
83
00:06:16,600 --> 00:06:18,960
ہم "ایورنائٹ گاڈیس" کے گرجاگھر کے ماتحت ہیں،اور
84
00:06:19,520 --> 00:06:21,680
مافوق الفطرت واقعات سے نمٹنے کے ذمہ دار ہیں۔
85
00:06:22,600 --> 00:06:23,920
اور اب سے،
86
00:06:24,000 --> 00:06:25,280
آپ بھی ہم میں سے ایک ہیں۔
87
00:06:26,000 --> 00:06:26,920
خوش آمدید جناب۔
88
00:06:28,480 --> 00:06:30,080
مجھے آپ کو کپتان کہنا چاہیے۔
89
00:06:31,920 --> 00:06:32,760
جی۔
90
00:06:33,560 --> 00:06:35,280
لیکن یہاں ایک وارننگ ہے۔
91
00:06:36,040 --> 00:06:37,240
ایک نائٹ ہاک کے طور پر،
92
00:06:37,720 --> 00:06:39,360
صلاحیتوں کا قابو کھونے کا خطرہ ہے۔
93
00:06:40,080 --> 00:06:41,520
اِسے اٹھالو اور میرے پیچھے آؤ۔
94
00:06:43,880 --> 00:06:44,960
قابو کھونا؟
95
00:06:58,240 --> 00:06:59,560
یہاں لوگوں کے نام ہیں، ہر نام
96
00:07:00,080 --> 00:07:01,880
ایک شہید "نائٹ ہاک" کا ہے۔
97
00:07:03,280 --> 00:07:05,720
صلاحیتوں کا بےقابو ہونا ہی،ان کی موت کا سبب بنا۔
98
00:07:07,360 --> 00:07:09,080
وہ ٹینگن کے علمبردار ہیں۔
99
00:07:09,760 --> 00:07:10,840
ہم ان کی یاد مناتے ہیں
100
00:07:11,680 --> 00:07:12,880
اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔
101
00:07:22,520 --> 00:07:24,120
کیا آپ تخلیق کے افسانے کے بارے میں جانتے ہیں؟
102
00:07:25,920 --> 00:07:27,840
جی،خالق افراتفری سے بیدار ہوا،
103
00:07:27,920 --> 00:07:29,280
روشنی کی پہلی کرن پیدا کی۔
104
00:07:29,760 --> 00:07:31,320
پھر اس نے تمام وجود کو تشکیل دیا۔
105
00:07:32,440 --> 00:07:35,880
اس کی ایک آنکھ سورج بن گئی اور دوسری، قرمزی چاند۔
106
00:07:36,480 --> 00:07:39,120
اس کا جسم زمین اور ستارے بن گیا۔
107
00:07:39,920 --> 00:07:41,800
اس کے بال عنقا میں بدل گئے،
108
00:07:42,320 --> 00:07:44,720
اس کے کان شیطانی بھیڑیوں میں بدل گئے۔
109
00:07:45,200 --> 00:07:46,400
ہم سب کی اصل ایک ہی ہے۔
110
00:07:46,480 --> 00:07:49,120
راستوں (Pathways) اور طاقتوں کو حاصل کرنے کے لیے ۔۔۔
111
00:07:49,200 --> 00:07:50,880
ہم انسان تصوف کے اجزاء کے ذریعے خاص دوائیاں بنا سکتے ہیں۔
112
00:07:50,960 --> 00:07:51,960
راستے (Pathways)؟
113
00:07:52,600 --> 00:07:54,560
پھانسی گھاٹ پر لٹکے آدمی (Hanged Man) نے کل اس کا ذکر کیا تھا۔
114
00:07:55,200 --> 00:07:57,160
22 راستے (Pathways)۔
115
00:07:59,000 --> 00:08:00,520
ایورنائٹ دیوی کا چرچ (Church of Evernight Goddess)
116
00:08:00,600 --> 00:08:02,640
کے پاس چار راستوں (Pathways) کے لیے سیکوئنس 9 کی دوائیاں ہیں۔
117
00:08:03,520 --> 00:08:05,080
مکمل بے خواب راستہ (Sleepless Pathway)،
118
00:08:05,920 --> 00:08:08,040
لاش جمع کرنے والا (Corpse Collector) دفاع خود کے لیے اچھا انتخاب ہے۔
119
00:08:08,600 --> 00:08:11,680
اسرار کو جاننے والا (Mystery Pryer) اور بینا (Seer) تصوف میں فائدہ مند ہیں۔
120
00:08:12,240 --> 00:08:14,080
لیکن یہ حملے میں کمزور ہے۔
121
00:08:14,560 --> 00:08:15,960
میں آپ کو جس چیز کی یاد دہانی کرا رہا ہوں
122
00:08:16,960 --> 00:08:18,480
وہ بینا کے راستہ (Seer Pathway) کے بارے میں ہے۔
123
00:08:18,560 --> 00:08:19,960
ہمارے پاس صرف سیکوئنس 9 (Sequence Nine) ہے۔
124
00:08:21,000 --> 00:08:22,360
فیصلہ میں جلدی نہ کریں۔
125
00:08:22,440 --> 00:08:24,040
پہلے کیمیا کے کمرے میں بابا نیل (Old Neil) سے ملیں۔
126
00:08:24,560 --> 00:08:26,960
وہ آپ کو ایسے طریقے سے سمجھائیں گے کہ آپکا انتخاب بہترین ہو گا۔
127
00:08:27,600 --> 00:08:28,560
جی کپتان۔
128
00:08:52,160 --> 00:08:53,760
ہم محافظ ہیں،
129
00:08:54,360 --> 00:08:56,320
لیکن بدبختوں کا ایک گروہ بھی ہیں
130
00:08:56,400 --> 00:08:58,320
جو مسلسل خطرات اور جنون کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
131
00:09:05,120 --> 00:09:07,480
ایسا لگتا ہے کہ میں کوئی بھی دوا چنوں،
132
00:09:07,560 --> 00:09:09,800
مجھے تصوف پر گہرے علم کی ضرورت ہے۔
133
00:09:10,760 --> 00:09:13,600
بے خواب (Sleepless) اور لاش جمع کرنے والا (Corpse Collector) میرے انتخاب سے باہر ہیں۔
134
00:09:13,680 --> 00:09:15,960
جہاں تک اسرار کو جاننے والا (Mystery Pryer) اور بینا (Seer) کا تعلق ہے،
135
00:09:16,480 --> 00:09:17,760
کون سا بہتر ہے؟
136
00:09:18,360 --> 00:09:19,960
انتخاب کرنا تو بڑا مشکل ہے۔
137
00:09:20,040 --> 00:09:21,560
یہ کالج میں اپلائی کرنے جیسا ہے۔
138
00:09:23,840 --> 00:09:24,800
کیمیا کا کمرہ (ALCHEMY ROOM)
139
00:09:30,200 --> 00:09:31,200
یہاں کوئی نہیں ہے کیا؟
140
00:09:38,240 --> 00:09:39,960
اوہ میری دیوی!
141
00:09:40,040 --> 00:09:41,400
یہ کیا ہوگیا؟
142
00:09:41,480 --> 00:09:42,560
نیل، کلرک، "ایورنائٹ گاڈیس"
"نائٹ ہاکس، دی مسٹری پرائر"
143
00:09:44,360 --> 00:09:45,320
ہیلو۔
144
00:09:45,400 --> 00:09:46,360
میرا نام کلین ہے۔
145
00:09:47,560 --> 00:09:50,040
میں نے آپ کے بارے میں سنا ہے، نوجوان۔
146
00:09:50,120 --> 00:09:52,040
ڈن نے مجھے بتایا۔
147
00:09:52,120 --> 00:09:55,240
خوی یونیورسٹی سے تاریخ میں گریجویٹ؟
148
00:09:56,200 --> 00:09:58,160
مجھے سب بابا نیل کہہ کربلاتے ہیں۔
149
00:09:58,240 --> 00:10:00,120
سیکوئنس چننے میں جلدی نہ کریں۔
150
00:10:00,200 --> 00:10:03,840
پہلے، وہاں پڑے دستاویزات کو صاف کرنے میں میری مدد کرو۔
151
00:10:03,920 --> 00:10:05,280
جی ضرور، محترم نیل۔
152
00:10:18,800 --> 00:10:23,280
ڈن نے بتایا تھا کہ آپ قدیم فیسیک اور ہرمیس کی زبانوں کے ماہر ہیں۔
153
00:10:23,360 --> 00:10:24,760
میں اتنا ماہر نہیں ہوں۔
154
00:10:24,840 --> 00:10:26,720
میں نے بس ان کے مطالعہ میں سال گزارے ہیں۔
155
00:10:27,240 --> 00:10:29,880
آسان چیزوں سے شروع کرناچاہیے۔
156
00:10:29,960 --> 00:10:31,800
یا اس سےجس سے آپ واقف ہوں۔
157
00:10:31,880 --> 00:10:33,640
ایک بار جب آپ کو اس کی عادت ہو جائے،
158
00:10:33,720 --> 00:10:36,280
تو آپ ان نوٹ بکس کی رمزکشائی کے قابل ہو سکتے ہیں
159
00:10:36,360 --> 00:10:39,560
جو شہنشاہ روزیل کی موت کے بعد غائب ہو گئیں۔
160
00:10:40,120 --> 00:10:41,640
شہنشاہ روزیل؟
161
00:10:41,720 --> 00:10:43,880
وہ نوٹ بکس تقریباً سبھی کھو گئیں۔
162
00:10:44,360 --> 00:10:46,680
مجھے یہ تین نقلیں حاصل کرنے میں بہت محنت لگی۔
163
00:10:46,760 --> 00:10:49,000
یہ کہا جاتا ہے کہ اس کی ایجاد کردہ ان عجیب علامتوں میں پراسرار طاقتیں ہیں۔
164
00:10:49,640 --> 00:10:54,800
یہ کہا جاتا ہے کہ اس کی ایجاد کردہ ان عجیب علامتوں میں پراسرار طاقتیں ہیں۔
165
00:10:55,320 --> 00:10:57,880
لیکن 150 سال سے زیادہ عرصے سے،
166
00:10:57,960 --> 00:11:01,560
کوئی بھی ان کی رمزکشائی کرکے حقیقی معنی کو درست طور پر سمجھ نہیں سکا۔
167
00:11:02,120 --> 00:11:06,760
تاہم، میں نے چند علامتوں کا پتہ لگا لیا ہے۔
168
00:11:06,840 --> 00:11:09,800
مجھے یقین ہے کہ وہ نمبروں کی نمائندگی کرتے ہیں۔
169
00:11:09,880 --> 00:11:11,440
اس کا مطلب ہے کہ،
170
00:11:11,520 --> 00:11:12,760
یہ دراصل
171
00:11:13,280 --> 00:11:15,560
ایک ڈائری ہے۔
172
00:11:16,640 --> 00:11:18,520
لعنت ہو، یہ تو آسان چینی زبان ہے۔
173
00:11:19,120 --> 00:11:20,680
"18 نومبر۔
174
00:11:20,760 --> 00:11:22,560
واقعی ایک دلچسپ معاملہ ہے۔
175
00:11:23,280 --> 00:11:25,520
میں نے ایک غریب آدمی کو پھنسا ہوا دریافت کیا ہے
176
00:11:26,000 --> 00:11:28,360
جوکہ طوفان میں اور اندھیرے میں بھٹک گیا ہے۔"
177
00:11:31,440 --> 00:11:33,040
وہ خوش قسمت ہے۔
178
00:11:33,120 --> 00:11:34,680
وہ مجھ سے ملا ہے،
179
00:11:34,760 --> 00:11:37,000
جو اس دور کا مرکزی کردارہے۔
180
00:11:37,080 --> 00:11:39,880
روزيل گستاو
181
00:11:39,960 --> 00:11:41,960
یکم جنوری، 1184،
182
00:11:42,040 --> 00:11:43,960
یہ ایک شاندار نئے سال کی پارٹی تھی۔
183
00:11:45,160 --> 00:11:47,920
لیڈی فلورینا واقعی شاندار تھیں۔
184
00:11:49,960 --> 00:11:51,120
شہنشاہ...
185
00:11:51,200 --> 00:11:52,800
آپ اتنے مغلوب الجذبات کیسے تھے؟
186
00:11:53,600 --> 00:11:55,240
میں نے اسے اتنی بار دہرایا ہے!
187
00:11:55,320 --> 00:11:58,040
دوائوں کی کلید
مہارت حاصل کرنا نہیں بلکہ اندرونی بنانا ہے۔
188
00:11:58,560 --> 00:12:00,920
یہ طاقتوں کو محض استعمال کرنے کے بارے میں نہیں ہے،
بلکہ عمل کرنے کے بارے میں ہے۔
189
00:12:01,560 --> 00:12:04,520
"دوائوں کے نام مرکزی طور پر
صرف علامتی نہیں ہیں،
190
00:12:04,600 --> 00:12:07,800
بلکہ ایک ٹھوس امیجری
اور اندرونی بنانے کی 'کلید'ہیں"
191
00:12:08,680 --> 00:12:11,240
اتنی زیادہ معلومات ہیں۔
شکریہ، میری مادری زبان۔
192
00:12:12,160 --> 00:12:14,360
شاید میں گھر واپس جانے کا راستہ بھی تلاش کر سکتا ہوں۔
193
00:12:21,080 --> 00:12:23,760
میں نے تب ایک جلد بازی میں انتخاب کیا۔
194
00:12:25,040 --> 00:12:27,160
بعد میں،
مجھے ایسے شاگرد کا انتخاب کرنا چاہیے تھا،جوکہ
195
00:12:27,240 --> 00:12:29,360
-بینا، یا لٹیرا۔Marauder
-"بینا (SEER)، یا لٹیرا۔
196
00:12:30,120 --> 00:12:32,040
وہ بہتر انتخاب ہیں۔"
197
00:12:33,240 --> 00:12:34,440
اِس کا کیا مطلب ہوا؟
198
00:12:35,920 --> 00:12:36,800
کلائن۔
199
00:12:38,000 --> 00:12:39,160
محترم نیل۔
200
00:12:39,920 --> 00:12:41,120
کیا معاملہ ہے؟ گم ہو گئے؟
201
00:12:42,760 --> 00:12:43,720
مجھے معاف کریں۔
202
00:12:43,800 --> 00:12:46,680
میں اِس ڈائری کی رمزکشائی
اور تشریح کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
203
00:12:47,320 --> 00:12:48,600
رمزکشائی؟
204
00:12:51,880 --> 00:12:54,120
تم یقیناً جوان ہو!
205
00:12:56,000 --> 00:12:59,280
نوجوان ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں
کہ وہ اپنی نوعیت کے واحد ہیں۔
206
00:13:01,400 --> 00:13:03,280
کیا ابھی تک دوائیوں کے بارے میں کوئی اندازہ ہے؟
207
00:13:03,360 --> 00:13:06,160
میں آپ کو مزید تفصیل سے بتا سکتا ہوں۔
208
00:13:07,760 --> 00:13:09,400
اچھی نصیحت لینا بہتر ہے۔
209
00:13:09,480 --> 00:13:10,680
میں اپنے پرکھا پر بھروسہ کروں گا۔
210
00:13:12,320 --> 00:13:14,600
محترم نیل، میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔
211
00:13:16,080 --> 00:13:17,160
بینا THE SEER۔
212
00:13:21,160 --> 00:13:22,800
بینا ۔
213
00:13:23,360 --> 00:13:24,240
آپ کو یقین ہے؟
214
00:13:25,240 --> 00:13:27,320
مجھے آپ کو بڑی نزاکت سے یاد دلانا ہوگا۔
215
00:13:27,400 --> 00:13:31,000
ایک بار جب آپ دوائی لے لیتے ہیں،
تو آپ اسے تبدیل نہیں کر سکتے۔
216
00:13:31,480 --> 00:13:32,320
میں سمجھتا ہوں۔
217
00:13:33,040 --> 00:13:34,400
لیکن میں اپنے دل کی پیروی کروں گا۔
218
00:13:39,280 --> 00:13:41,000
مجھے آپ سے اُمید نہیں تھی
219
00:13:41,080 --> 00:13:42,920
کہ آپ بینا SEER کا راستہ چُنیں گے۔
220
00:13:43,800 --> 00:13:46,880
آپ کی شخصیت بھی میری طرح ہی ہے،
221
00:13:46,960 --> 00:13:48,240
آسانی سے قائل نہیں ہوتے۔
222
00:13:48,760 --> 00:13:49,600
زبردست۔
223
00:13:50,960 --> 00:13:52,560
اِن دستاویزات کو ترتیب دینے سے مدد ملی۔
224
00:13:53,240 --> 00:13:55,400
مجھے تصوف کے بارے میں جاننے
کی شدید خواہش ہے۔
225
00:13:56,520 --> 00:13:57,600
صحیح۔
226
00:13:57,680 --> 00:14:01,280
شہنشاہ روزیل نے ایک بار کہا تھا،
"علم طاقت ہے۔"
227
00:14:03,080 --> 00:14:04,760
چونکہ آپ نے فیصلہ کرہی لیا ہے،
228
00:14:04,840 --> 00:14:06,320
تو چلو شروع کرتے ہیں۔
229
00:14:11,280 --> 00:14:13,800
100 ملی لیٹر خالص پانی۔
230
00:14:13,880 --> 00:14:16,760
تیرہ قطرے نائٹ شیڈز کے عرق کے۔
231
00:14:17,240 --> 00:14:20,160
سات گولڈ منٹ کے پتے۔
232
00:14:20,240 --> 00:14:22,640
تین قطرے پوائزن ہیملاک کے عرق کے۔
233
00:14:22,720 --> 00:14:26,120
نو گرام ڈریگن بلڈ گراس پاؤڈر۔
234
00:14:26,200 --> 00:14:31,000
اور اہم اجزاء،
لاووس سکویڈ کے کرسٹلائزڈ خون کے 10 ملی لیٹر۔
235
00:14:31,640 --> 00:14:32,920
آخر میں،
236
00:14:33,000 --> 00:14:35,880
پچاس گرام سٹیلر ایکوا کرسٹل۔
237
00:14:41,520 --> 00:14:42,680
بن گیا۔
238
00:14:43,440 --> 00:14:45,880
تمہاری بینا کے راستہ کی دوا۔
239
00:14:49,160 --> 00:14:50,800
کیا یہ واقعی کھانے کے لائق ہے؟
240
00:14:51,320 --> 00:14:53,560
کیا یہ زہر نہیں؟
241
00:14:55,920 --> 00:14:57,880
اسے بس پی لینا ہے؟
242
00:14:59,080 --> 00:14:59,920
ہیں؟
243
00:15:00,560 --> 00:15:03,440
پہلے ایک جگ شراب دےدوں؟
244
00:15:04,080 --> 00:15:05,880
یا میرے ساتھ ایک رقص کرنا ہے؟
245
00:15:06,680 --> 00:15:09,320
محترم نیل، میرا یہ مطلب نہیں تھا۔
246
00:15:11,280 --> 00:15:13,520
میں جانتا ہوں تمہارا کیا مطلب تھا۔
247
00:15:14,120 --> 00:15:16,680
ڈرو مت اور ہچکچاہٹ مت کرو۔
248
00:15:16,760 --> 00:15:19,840
تم جتنا گھبراؤ گے،
اتنا ہی اسے جذب ہونے میں مشکل پیش آےَ گی۔
249
00:15:20,320 --> 00:15:22,120
تمہارے پاس ایک اچھی وجہ ہے
250
00:15:22,200 --> 00:15:24,080
جو تم یہاں بیٹھے ہو۔
251
00:15:24,160 --> 00:15:25,080
ٹھیک ہے نا؟
252
00:15:40,880 --> 00:15:45,200
ہورناسس...
253
00:15:45,280 --> 00:15:46,360
فلیگریا...
254
00:15:46,440 --> 00:15:47,680
ہورناسس...
255
00:15:47,760 --> 00:15:48,600
فلیگریا...
256
00:15:48,680 --> 00:15:51,200
ہورناسس...
257
00:15:51,280 --> 00:15:52,480
فلیگریا...
258
00:15:53,280 --> 00:15:54,720
فلیگریا...
259
00:15:59,960 --> 00:16:00,800
کلین۔
260
00:16:01,800 --> 00:16:03,440
تم نے ابھی دوا پی ہے۔
261
00:16:03,520 --> 00:16:05,200
کچھ طاقتیں باہر نکل رہی ہیں۔
262
00:16:05,280 --> 00:16:06,720
یہ معمول کی بات ہے۔
263
00:16:07,440 --> 00:16:09,760
اب، توجہ مرکوز کرو۔
264
00:16:09,840 --> 00:16:14,280
ایک ایسی چیز کا تصور کرو
جو اس دنیا میں بہت عام ہے۔
265
00:16:20,200 --> 00:16:21,120
بہت خوب۔
266
00:16:21,200 --> 00:16:23,160
اب، اپنے خیالات کو درست کرو۔
267
00:16:23,640 --> 00:16:25,480
ایک اور چیز کا تصور کرو
268
00:16:25,560 --> 00:16:27,200
جو اس دنیا میں
269
00:16:27,280 --> 00:16:28,840
موجود نہیں ہے۔
270
00:16:50,120 --> 00:16:52,120
کلائین، اپنی روحانیت پر قابو پاؤ!
271
00:16:52,720 --> 00:16:54,360
تمہیں ویسا ہی کرنا ہوگا جیسا میں کہتا ہوں!
272
00:16:54,440 --> 00:16:57,080
ایک ایسی چیز کا تصور کرو
جو اس دنیا میں موجود نہیں ہے!
273
00:17:02,280 --> 00:17:03,440
یہ کیا ہو رہا ہے؟
274
00:17:04,640 --> 00:17:05,680
کچھ بھی نہیں ہے۔
275
00:17:09,800 --> 00:17:10,800
توجہ مرکوز رکھو۔
276
00:17:11,600 --> 00:17:13,640
تم نے جس چیز کا تصور کیا تھا اسے پکڑو۔
277
00:17:38,480 --> 00:17:40,920
تمہارے ذہن میں کیا چل رہا ہے؟
278
00:17:41,000 --> 00:17:43,720
اپنی روحانیت کو اپنے اندر سماؤ،
اسے آزاد مت کرو!
279
00:18:06,600 --> 00:18:07,720
میں نے کر لیا۔
280
00:18:07,800 --> 00:18:09,120
کلین موریٹی، ایورنائٹ
گاڈیس نائٹ ہاکس، بینا SEER
281
00:18:09,200 --> 00:18:11,920
مبارک ہو، ہمارے بینا SEER۔
282
00:18:12,000 --> 00:18:13,920
میں تمہارے بارے میں صحیح تھا۔
283
00:18:14,000 --> 00:18:16,360
تم ایک ہونہار نوجوان ہو۔
284
00:18:16,440 --> 00:18:19,080
کیا ہوا؟ میں مختلف نظرآرہا ہوں؟
285
00:18:19,600 --> 00:18:21,120
یہ روحانی بصارت ہے۔
286
00:18:21,200 --> 00:18:23,840
اب تم میرے اورا AURA کو پڑھ کر
میری صحت کی حالت بتا سکتے ہو۔
287
00:18:23,920 --> 00:18:25,640
میری صحت کی حالت بتا سکتے ہو۔
288
00:18:26,320 --> 00:18:27,920
وہ صحت مند نہیں لگ رہے۔۔۔
289
00:18:28,000 --> 00:18:29,400
کیا بوڑھا ہونے کی وجہ سے؟
290
00:18:31,240 --> 00:18:32,920
آپ کے پیچھے آنکھیں ہیں!
291
00:18:33,480 --> 00:18:34,560
آنکھیں؟
292
00:18:35,680 --> 00:18:36,760
ان کے بارے میں فکر مت کرو۔
293
00:18:36,840 --> 00:18:39,800
یہ صرف ایک رسم کی جادوئی نمائندگی
ہے۔
294
00:18:45,840 --> 00:18:47,000
وہ کیا تھا؟...
295
00:18:50,040 --> 00:18:53,440
روحانی بصارت کا زیادہ استعمال آپ کی روحانیت کو ختم کر دے گا۔
296
00:18:53,520 --> 00:18:55,000
یہاں تک کہ آپ کو وہم بھی نظر آئیں گے۔
297
00:18:55,560 --> 00:18:57,040
کیا آپ جناب لیونارڈ سے ملے ہیں؟
298
00:18:57,120 --> 00:19:01,200
جب وہ صاحب دوائی لینے کے بعد پہلی بار بیونڈر بنے،
299
00:19:01,280 --> 00:19:02,720
تو وہ سیڑھیوں پھسل گئے اور
300
00:19:02,800 --> 00:19:04,480
نیچے گر گئے۔
301
00:19:05,400 --> 00:19:08,480
یہ اس لیے کہ رہا ہوں کہ صلاحیت کو زیادہ استعمال نہ کرو۔
302
00:19:08,560 --> 00:19:11,000
آپ روحانی بصارت کو اچھی طرح سے کنٹرول کرنے کے لیے،
303
00:19:11,080 --> 00:19:12,640
وہ کریں جو میں کرکے دکھاتا ہوں۔
304
00:19:12,720 --> 00:19:14,520
اپنی بھنوؤں کے درمیان دو بار تھپتھپائیں۔
305
00:19:14,600 --> 00:19:16,560
اپنی روحانی بصارت کو آن اور آف کرنے کے لیے۔
306
00:19:17,080 --> 00:19:18,080
میری بھنوؤں کے درمیان؟
307
00:19:25,560 --> 00:19:26,800
روحانی بصارت کے علاوہ،
308
00:19:26,880 --> 00:19:29,440
آپ روحانیت کو غیبی فنون پر استعمال کر سکتے ہیں،
309
00:19:29,520 --> 00:19:32,680
جیسے ڈاؤزنگ راڈ اور ہر طرح کی رسومات پر مبنی جادو۔
310
00:19:33,400 --> 00:19:35,800
خیر، آج کے لیے اتنا کافی ہے۔
311
00:19:35,880 --> 00:19:37,480
جانے سے پہلے،
312
00:19:37,560 --> 00:19:40,160
مختص کردہ "ڈیمن ہنٹنگ" گولیوں وغیرہ کی جانچ کریں۔
313
00:19:40,240 --> 00:19:41,920
یہاں، انہیں گن بھی لیں۔
314
00:19:42,000 --> 00:19:44,560
نیز، رسیدیں مت بھولیں۔
315
00:19:44,640 --> 00:19:46,400
ڈن سے ان کی تلافی کروائیں۔
316
00:19:47,360 --> 00:19:48,240
رسیدیں؟
317
00:19:48,760 --> 00:19:49,680
تلافی؟
318
00:19:50,560 --> 00:19:52,800
عظیم شہنشاہ روزیل کا شکریہ۔
319
00:19:53,920 --> 00:19:55,360
روزیل کا ذکر پھر سے؟
320
00:19:59,720 --> 00:20:01,160
بابا نیل نے بتایا مجھے
321
00:20:01,240 --> 00:20:02,320
کہ آپ نے اچھی طرح موافقت کی۔
322
00:20:02,800 --> 00:20:04,560
خواہ وہ مراقبہ ہو یا روحانی بصارت۔
323
00:20:05,280 --> 00:20:07,360
شاید صرف بینا کی خاص مہارتیں ہیں۔
324
00:20:07,440 --> 00:20:08,880
بیونڈرز کی دنیا میں،
325
00:20:08,960 --> 00:20:10,880
خاص کا مطلب ہے خطرہ جان۔
326
00:20:11,360 --> 00:20:12,200
پہلے تو آپ کو،
327
00:20:12,800 --> 00:20:14,680
کچھ سنائی یا دکھائی دیتا رہتا ہے۔
328
00:20:14,760 --> 00:20:16,680
لیکن تجسس تباہی لاتا ہے۔
329
00:20:17,400 --> 00:20:20,240
جس چیز کو آپ کو دیکھنا یا سننا نہیں چاہیے تھا
330
00:20:20,320 --> 00:20:22,000
اس میں مداخلت نہ کریں۔
331
00:20:22,480 --> 00:20:23,680
اسے ذہن میں رکھیں۔
332
00:20:25,560 --> 00:20:27,120
جی، کپتان۔
333
00:20:28,360 --> 00:20:30,120
نائٹ ہاک کا باقاعدہ رکن بننے سے پہلے،
334
00:20:30,200 --> 00:20:31,520
آپ کو ایک کلرک کے طور پر کام کرنا ہو گا۔
335
00:20:32,000 --> 00:20:33,000
تین پاؤنڈ فی ہفتہ۔
336
00:20:34,280 --> 00:20:35,880
یہ آپکی پیشگی رقم ہے۔
337
00:20:36,480 --> 00:20:37,400
بارہ پاؤنڈ۔
338
00:20:38,400 --> 00:20:39,560
بارہ پاؤنڈ؟
339
00:20:40,120 --> 00:20:41,240
کلائین کا بھائی، بینسن تو،
340
00:20:41,320 --> 00:20:43,560
صرف پانچ یا چھ پاؤنڈ فی ہفتہ کماتا ہے۔
341
00:20:44,280 --> 00:20:47,640
میں نے بلآخر غربت کو لات ماردی
اور مڈل کلاس میں ترقی کر گیا ہوں۔
342
00:20:50,640 --> 00:20:51,960
پھر ضرور آئیے گا۔
343
00:20:55,200 --> 00:20:56,640
"پہلے ایک چھڑی خریدیں"۔
344
00:20:57,280 --> 00:21:00,120
پھر ویلچ نامی شخص کے گھر کے ارد گرد چہل قدمی کریں۔
345
00:21:01,800 --> 00:21:03,240
یہ آپکا روزانہ کا کام ہے۔
346
00:21:03,880 --> 00:21:06,160
دیکھو کیا تمہیں یاد آتا ہے
کہ نوٹ بک کہاں ہے۔
347
00:21:11,800 --> 00:21:13,320
چلو۔۔اندر آؤ۔
348
00:21:17,160 --> 00:21:19,400
لارڈ آف مسٹریز
349
00:21:20,480 --> 00:21:21,400
لون کنگڈم، شمالی براعظم کے مشرق میں واقع ہے
350
00:21:21,480 --> 00:21:22,400
جس کی بنیاد چوتھے دور میں
اگستس خاندان نے رکھی تھی۔
351
00:21:22,480 --> 00:21:23,400
اہم گرجا گھر، ایورنائٹ گودیس،
352
00:21:23,480 --> 00:21:24,360
لارڈ آف سٹارمز،
دی گاڈ آف سٹیم اینڈ مشینری۔
353
00:21:24,440 --> 00:21:25,320
لون کنگڈم کی مختصر تاریخ
354
00:21:35,920 --> 00:21:36,840
ایک تفویض کردہ کام؟
355
00:21:38,280 --> 00:21:39,480
ایلیٹ۔
356
00:21:39,560 --> 00:21:41,920
ایک تمباکو کا تاجر، وِکیروئے کا اکلوتا بیٹا۔
357
00:21:42,000 --> 00:21:43,280
اسے آج صبح اغوا کر لیا گیا تھا۔
358
00:21:43,360 --> 00:21:45,640
کیا ہمارا کام صرف بیونڈرز تک محدود نہیں؟
359
00:21:45,720 --> 00:21:48,000
ہم ایک سیکیورٹی کمپنی کے طور پر خفیہ کام کر رہے ہیں۔
360
00:21:48,080 --> 00:21:50,840
اور یہ کلائنٹ ایک سابقہ باقاعدہ ہے۔
361
00:21:50,920 --> 00:21:51,800
ہم نے...
362
00:21:52,600 --> 00:21:54,280
ایک مرتبہ اس کی گمشدہ بلی ڈھونڈ دی تھی۔
363
00:21:55,160 --> 00:21:56,360
خیر۔۔پریشان نہیں ہونا۔
364
00:21:56,440 --> 00:21:58,240
بینا SEER لوگوں کو تلاش کرنے میں سب سے بہتر ہے۔
365
00:21:59,120 --> 00:22:00,360
یہ اس کے کپڑے ہیں۔
366
00:22:00,440 --> 00:22:03,160
اب شروع ہو جاؤ، ہمارے نویلے بینا۔
367
00:22:10,320 --> 00:22:11,760
ڈوزنگ راڈ؟؟۔
368
00:22:25,800 --> 00:22:27,400
ایلیٹ کا مقام ہے...
369
00:22:41,520 --> 00:22:43,080
ایلیٹ کا مقام ہے...
370
00:22:58,960 --> 00:22:59,800
سامنے جاناہوگا۔
371
00:23:01,320 --> 00:23:02,200
سامنے جائیں۔
372
00:23:09,480 --> 00:23:10,320
بائیں مڑیں۔
373
00:23:13,720 --> 00:23:14,600
دائیں جائیں۔
374
00:23:37,480 --> 00:23:38,640
یہی وہ جگہ ہے۔
375
00:23:38,720 --> 00:23:40,600
"فارسٹن اسٹریٹ"
376
00:23:55,360 --> 00:23:56,360
وہ اندر ہے۔
377
00:24:03,360 --> 00:24:04,400
دو اغوا کنندے۔
378
00:24:05,320 --> 00:24:06,360
اور ایک مغوی۔
379
00:24:07,240 --> 00:24:08,160
زبردست.
380
00:24:08,240 --> 00:24:09,800
اس میں 1 منٹ بھی نہیں لگے گا۔
381
00:24:13,000 --> 00:24:13,960
کیا میں
382
00:24:14,480 --> 00:24:16,000
اپنی روحانیت کو زیادہ استعمال کر رہا ہوں؟
383
00:24:17,400 --> 00:24:20,400
تین، چار، پانچ، چھ، سات۔ سیدھے۔
384
00:24:20,480 --> 00:24:21,400
بم۔
385
00:24:21,480 --> 00:24:24,320
تین، چار، پانچ، چھ، سات۔ سیدھے۔
386
00:24:24,400 --> 00:24:25,600
بم۔
387
00:24:44,480 --> 00:24:45,800
کیسے اغوا کار ہو تم۔
388
00:24:45,880 --> 00:24:47,560
کیا تم ذرہ مہذب نہیں ہو سکتے؟
389
00:25:29,920 --> 00:25:31,320
چک چمک اور دھمک۔
390
00:25:31,400 --> 00:25:32,400
آجاؤ۔۔پھر نکلتے ہیں۔
391
00:25:33,400 --> 00:25:34,920
ڈرو مت۔ سب ٹھیک ہے۔
392
00:25:36,000 --> 00:25:37,480
یہ آدمی کون ہیں؟ جانتے ہیں ان کے بارے میں؟
393
00:25:37,560 --> 00:25:39,240
"ہاؤنڈ پب" میں عام طور پر نظرآتے ہیں۔
394
00:25:39,320 --> 00:25:40,440
جوا کھیلنے والوں کا ایک گروہ۔
395
00:25:54,160 --> 00:25:56,240
یہ محض تاوان کی غرض والی عام اغوا نہیں ہے۔
396
00:26:00,160 --> 00:26:01,240
آخر کار،
397
00:26:01,800 --> 00:26:03,360
یہ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔
398
00:26:39,840 --> 00:26:40,800
بھاگنے کی کوشش کر رہے ہو؟
399
00:26:46,160 --> 00:26:47,240
وہ غائب ہوگیا۔
400
00:26:48,400 --> 00:26:50,360
بینا صاحب!، اسے بھاگنے مت دینا۔
401
00:27:32,880 --> 00:27:34,200
اب بھی بھاگنے کی کوشش کر رہے ہو؟
402
00:27:35,040 --> 00:27:36,120
پہلی بار گولی چلائی؟
403
00:27:36,880 --> 00:27:38,120
اصل میں...
404
00:28:03,800 --> 00:28:05,840
خوف کی دھمکی
405
00:28:06,960 --> 00:28:08,840
سرخ امید
406
00:28:09,960 --> 00:28:12,200
کم از کم، ایک بات سچ ہے۔
407
00:28:13,800 --> 00:28:15,400
یہ زندگی عارضی ہے۔
408
00:28:16,440 --> 00:28:18,600
ایک چیز حقیقی ہے۔
409
00:28:19,280 --> 00:28:21,200
باقی سب جھوٹ ہیں۔
410
00:28:22,480 --> 00:28:24,800
ایک بار پھول کھلتے ہیں
411
00:28:25,440 --> 00:28:27,360
پھر وہ اس زندگی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔
412
00:28:37,040 --> 00:28:39,760
مڈنائٹ شاعر کی صلاحیت اسے گہری نیند میں ڈال دے گی۔
413
00:28:39,840 --> 00:28:41,800
بایونڈرز والی یادوں سمیت مٹ جائیں گی۔
414
00:28:42,320 --> 00:28:43,880
یہ بالکل ٹھیک ہے۔ کوئی اسے سنبھال لے گا۔۔
415
00:28:44,640 --> 00:28:47,760
ہورناسس...
416
00:28:47,840 --> 00:28:50,160
فلیگریا...
417
00:28:50,640 --> 00:28:51,520
کیا ہوا؟
418
00:28:52,080 --> 00:28:53,400
کچھ نیا ملا؟
419
00:28:54,440 --> 00:28:55,440
نہیں.
420
00:29:02,320 --> 00:29:03,320
یہ جگہ...
421
00:29:03,960 --> 00:29:06,120
کلائین پہلے یہاں آ چکا ہے۔
422
00:29:16,160 --> 00:29:17,440
اچھی نشانہ بازی۔
423
00:29:19,640 --> 00:29:21,640
مگر میں اسکی کھوپڑی پر نشانہ لگا رہا تھا۔
424
00:29:22,880 --> 00:29:23,960
وہیں رہو۔
425
00:29:24,040 --> 00:29:25,440
آلودہ مت ہونا۔
426
00:29:26,960 --> 00:29:29,840
مجھے حیرت ہے کہ باخوس نے یہ
مرکب کہاں سے حاصل کیا۔
427
00:29:30,360 --> 00:29:32,080
اس جیسے جنگلی انسان بیونڈرز بن کر
428
00:29:32,160 --> 00:29:34,160
بلاشبہ بے قابو ہو جاتے ہیں۔
429
00:29:36,280 --> 00:29:38,880
مجھے بے قابو بیونڈرز سے نمٹنے
سے نفرت ہے۔
430
00:29:38,960 --> 00:29:39,880
کیوں؟
431
00:29:40,680 --> 00:29:42,680
سچ کہوں تو، تم بہت خوش قسمت ہو۔
432
00:29:43,360 --> 00:29:44,960
رنگروٹ کا شاذونادر ہی
433
00:29:45,040 --> 00:29:46,680
کسی بے قابو بیونڈرز سے سامنا ہوتا ہے۔
434
00:29:47,400 --> 00:29:48,760
آپ نے خوش قسمتی کی ایک
منفرد تعریف بیان کی ہے۔
435
00:29:48,840 --> 00:29:50,360
وہ بھی منفرد انداز میں۔
436
00:29:50,440 --> 00:29:51,360
بہر حال،
437
00:29:52,360 --> 00:29:53,440
جناب کے ساتھ کام کر کے مزہ آگیا۔
438
00:29:54,640 --> 00:29:56,120
کیا ہم دوست ہیں؟
439
00:29:57,840 --> 00:29:59,320
کیاہوا؟
440
00:29:59,840 --> 00:30:01,080
تم میں کچھ تو کشش ہے
441
00:30:01,160 --> 00:30:02,840
جو مجھے تمہاری طرف کھینچتی ہے۔
442
00:30:05,000 --> 00:30:06,080
جی جی۔
443
00:30:07,640 --> 00:30:09,000
عجیب الخلقت۔
444
00:30:11,280 --> 00:30:12,520
تم نے کیا مشاہدہ کیا ہے؟
445
00:30:15,640 --> 00:30:16,560
مجھے معلوم تھا۔
446
00:30:17,320 --> 00:30:18,920
وہ خاص نہیں ہے۔
447
00:30:29,600 --> 00:30:32,120
اگر ملیسا کو پتہ چلا کہ مجھے اتنی جلدی
نوکری مل گئی ہے،
448
00:30:32,200 --> 00:30:33,360
تو وہ بہت خوش ہوگی۔
449
00:30:38,880 --> 00:30:41,560
یہ تو وہی عمارت ہے۔
450
00:30:46,480 --> 00:30:47,520
یہاں کیا ہو رہا ہے؟
451
00:30:48,160 --> 00:30:49,520
میں تو گھر پہنچ گیا تھا۔
452
00:31:18,600 --> 00:31:19,480
میرے سمیت، ہر کوئی مر جائے گا،
453
00:31:28,520 --> 00:31:30,280
احمق THE FOOl
454
00:31:36,960 --> 00:31:38,840
اغوا والی جگہ کے سامنے والے گھر میں
455
00:31:38,920 --> 00:31:41,560
"اینٹیگونوس فیملی" کی نوٹ بک کا سراغ ہے۔
456
00:33:53,560 --> 00:33:55,520
"نمبر 2، ڈیفوڈل اسٹریٹ۔"
457
00:33:57,480 --> 00:33:58,560
یہی ہونا چاہیے۔
458
00:34:03,280 --> 00:34:08,120
"موریٹی"
459
00:34:13,200 --> 00:34:14,320
بینسن موریٹی، کلائن کا بڑا بھائی،
ایکسپورٹ-امپورٹ کمپنی میں بطور کلرک
460
00:34:14,400 --> 00:34:15,240
- بینسن۔
461
00:34:16,080 --> 00:34:17,360
- گھر میں خوش آمدید۔
- گھر میں خوش آمدید۔
462
00:34:23,120 --> 00:34:25,000
تو کیا ہم واقعی یہاں رہنے والے ہیں؟
463
00:34:27,800 --> 00:34:29,400
اس میں کوئی شک نہیں، بینسن۔
464
00:34:29,480 --> 00:34:31,000
اب سے،
465
00:34:31,520 --> 00:34:32,760
یہ ہمارا گھر ہے۔
466
00:34:33,440 --> 00:34:35,520
لیکن آئرن کراس اسٹریٹ پر کمرے
کا اجارہ ابھی ختم نہیں ہوا،
467
00:34:36,000 --> 00:34:38,480
وہ کنجوس مالک مکان
ہماری برط کبھی واپس نہیں کرے گا۔
468
00:34:40,080 --> 00:34:42,120
فکر مت کرو، میں اس سے بات کروں گا۔
469
00:34:42,760 --> 00:34:45,440
وہ تو بندر سے بھی کم سمجھدار ہے۔ وہ پیسے واپس کرے گا
470
00:34:52,840 --> 00:34:54,080
اس کی خوشبو بہت اچھی ہے۔
471
00:34:54,160 --> 00:34:56,520
کلائین، کیا واقعی کھانا پکانے کی آپکی پہلی کوشش ہے ؟
472
00:34:57,360 --> 00:34:58,480
بالکل۔
473
00:34:58,560 --> 00:35:00,080
آؤ، چکھو تو۔
474
00:35:03,120 --> 00:35:04,280
مزید ضرور کھانا، اگر پسند آئے تو۔
475
00:35:04,760 --> 00:35:05,800
کلائین۔
476
00:35:07,240 --> 00:35:08,360
یہ تو...
477
00:35:13,560 --> 00:35:16,000
تمہیں نوکری مل گئی ہے،
تو تمہیں اچھے کپڑے پہننے چاہییں۔
478
00:35:17,200 --> 00:35:18,320
یہ تو بہت مہنگا ہوگا۔
479
00:35:19,560 --> 00:35:21,320
بینسن نے اس کے لیے پیسے جمع کیے تھے۔
480
00:35:22,680 --> 00:35:24,000
پہن کر دیکھو۔ دیکھو تو پسند آتا ہے یا نہیں۔
481
00:35:28,080 --> 00:35:28,960
یہ تم پر جچ رہا ہے!
482
00:35:36,040 --> 00:35:37,040
تم بہت اچھے لگ رہے ہو!
483
00:35:37,840 --> 00:35:38,920
مجھے یہ بہت پسند آیا۔
484
00:35:39,000 --> 00:35:41,760
شکریہ، بینسن اور ملیسا۔
485
00:35:49,200 --> 00:35:51,080
ہم کنبہ ہیں۔ کوئی بات نہیں۔
486
00:35:55,120 --> 00:35:57,960
آؤ! کلائین کی اچھی نوکری کی خوشی میں پیتے ہیں۔
487
00:35:58,040 --> 00:35:59,520
اور ہمارے نئے گھر کی!
488
00:36:00,680 --> 00:36:03,080
خدا کرے ہمارا مستقبل اس سے بھی بہتر ہو۔
489
00:36:03,760 --> 00:36:05,200
- تمام تعریف دیوی کی!
- تمام تعریف دیوی کی!
490
00:36:06,305 --> 00:37:06,186
Watch Online Movies and Series for FREE
www.osdb.link/lm